متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان کردیا۔
اماراتی ایئر لائن کے منیجر کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو پہلی پرواز اسرائیل میں اترے گی۔
یو اے ای کی ایک اور ایئرلائن جبکہ اسرائیل کی ایئرلائن بھی دونوں ممالک کےدرمیان ریگولر پروازیں شروع کررہی ہیں۔