کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی نے آئی او بی ایم کوشکست دیکرایچ ای سی زون (جی) مینز ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں کپتان حمزہ ہاشمی، انس صدیقی، طہہ رضا اور سیف اللہ نے ایک ایک گول اسکور کی ۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نصاب میں بڑی تبدیلی کو ضروری قرار دے دیا۔ انکا کہنا تھا کہ نصاب دورِ جدید کی ضروریات کے مطابق ہونا چاہیئے۔
کمپٹیشن کمیشن نے قومی ایئرلائن پر 2009 میں ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا تھا، جرمانہ 2008 میں حج کرایوں میں 80 فیصد اضافہ پر کیا گیا تھا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ( پی پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاق کو پانی مسئلے پر عوامی جذبات سے نہیں کھیلنا چاہیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کی میت کی تدفین پر جھگڑا ہوا، جس میں 3 افراد زخمی ہوئے، مرحوم کے اہلخانہ درگاہ کے صحن میں تدفین کرنا چاہتے تھے۔
یاد رہے کہ 10 اپریل کو ریلیز ہونے والی اس فلم کے کچھ مناظر کی عکاسی نے اس تنازع کو جنم دیا۔
عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرا کر قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اعلیٰ عدالتوں کے چیف جسٹسز صاحبان اپنے احکامات پر عملدرآمد کروائیں۔
لاہور میں خصوصی افراد میں مصنوعی اعضا، آلات اور وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل صرف معاشی ترقی سے حل نہیں کیے جاسکتے۔
سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے سوال کیا کہ 9 مئی کو ملٹری تنصیبات پر حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھے، کیا اس وقت ملٹری افسران کیخلاف کارروائی کی گئی؟ کیا 9 مئی پر کسی ادارے نے احتساب کیا؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 326 ڈالر فی اونس ہے۔
ٹام کروز کی جانب سے اپنے اسٹنٹ کو خود انجام دینے کا انکا یہ عزم سب کے لیے حیران کن تھا۔
عدالت نے کیس کے دیگر دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان کے خلاف 16 اگست 2023 کو توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ق
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے اضافے سے 14 ہزار 345 ارب روپے ہے۔