• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں ضرورت سے زائد چینی موجود ہے‘ مشیر خزانہ

اسلام آباد(اے پی پی)مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک تمام شعبوں میں ترقی کر رہا ہے‘ملک میں ضرورت سے زائد چینی موجود ہے ۔ اتوار کو اپنے بیانمیں انہوں نے کہا کہ زراعت، مصنوعات، برآمدات اور ٹیکس وصولیوں سمیت تمام شعبوں میں ملک ترقی کر رہا ہے۔اعدادوشمار کبھی جھوٹ نہیں بولتے اور ملک میں ضرورت سے زائد چینی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ہم ضرورت سے زیادہ چاول، مکئی اور کپاس پیدا کر رہے ہیں۔

تازہ ترین