سعودی عرب نے اقاموں کی تجدید سالانہ کی بجائے سہ ماہی کرانے کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔
ریاض سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نجی شعبے کو اپنے غیرملکی کارکنوں کے اقامے کی تجدید سہ ماہی کرانےکی سہولت دی گئی ہے۔
سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق اقاموں کی تجدید کی سہ ماہی فیس کی ادائیگی بذریعہ بینکس کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔