• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1817 ڈالر سے بڑھ کر 1825 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1500 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 24ہزار 800 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 6ہزار 996 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1440 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

تازہ ترین