• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرنائی(آن لائن )بلوچستان کے ضلع ہرنائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔گزشتہ روز ہرنائی وگردونواح میں ایک بجکر 56منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے گہری نیند میں سوئے ہوئے لوگ بیدار ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔

ملک بھر سے سے مزید