• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا وزیراعظم تبدیل ہورہے ہیں؟ کوشش کررہے ہیں، بلاول کا جواب

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی تبدیلی کیلئے کوششیں کررہے ہیں، پارلیمنٹ ہاوس کی راہداری میں پی پی رہنمائوں کیساتھ جاتے ہوئے بلاول بھٹو کو صحافیوں کے مختلف سوالات کا سامنا رہا، ایک صحافی نے سوال کیا ’کیا وزیر اعظم تبدیل ہورہے ہیں،؟بلاول بھٹو زرداری کا مسکراتے ہوئے جواب ’’انشااللہ ہم کوشش کررہے ہیں‘‘۔

تازہ ترین