• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے کہا کہ عرب امارات میں پاکستان کو ہرانا آسان نہیں۔

مارون اتاپتو نے کہا کہ عرب امارات کی کنڈیشنز پاکستان کی ہوم کنڈیشنز کی طرح ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی باؤلنگ اور بےخوف بیٹنگ دیکھنے کے قابل ہے۔

مارون اتاپتو نے مزید کہا کہ اگر چار سیمی فائنلسٹ میں سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے ایک کو فیورٹ قرار دینا ہو تو پاکستان منتخب کروں گا۔

تازہ ترین