• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔

ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی جنگ میں کود کر اپنے ملک کا نقصان کیا، مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے مزید کہا کہ ملک کی خوشحالی، سلامتی اور ترقی کے لیے امن کا قائم ہونا ناگزیر ہے۔

تازہ ترین