• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن آج اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔جمعیت کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی دلاور خان کاکڑ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ وجمعیت کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن آج کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ4 بجے سروے 144 میں صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم کی صوبائی قیادت کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔
تازہ ترین