• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کیس، علی حسن زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور کرپشن کے کیس میں رکن سندھ اسمبلی علی حسن زرداری کی 5لاکھ روپے کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کی، عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کی تفتیش مکمل کرکے 26دسمبر تک رپورٹ پیش کی جائے۔

تازہ ترین