• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا آل پنجاب شاہد گجر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ شاہین کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دوسرا آل پنجاب شاہد گجر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ شاہین کلب نے جیت لیا۔فائنل میں شاہین کلب نے عالم کلب کو 27 کے مقابلہ میں 31 پوائنٹ سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کیا ۔ مہمان خصوصی چوہدری عابد شیر علی وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی ،میاں طاہر جمیل ایم پی اے ، چوہدری جاوید کمال صدر ڈی کے اے نےانعامات تقسیم کئے ۔
تازہ ترین