سینٹرل جیل حیدر آباد میں قید اکرم لاہوری کو دل کا دورہ پڑا ہے۔
جیل حکام کے مطابق اکرم لاہوری کو دل کا دورہ پڑنے پر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوویسکیولر ڈزیز (این آئی سی وی ڈی) منتقل کیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق اکرم لاہوری کو اگست 2021ء میں سینٹرل جیل حیدر آباد منتقل کیا گیا تھا۔
حکام کے مطابق اکرم لاہور کو 2002ء میں کراچی سے گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا تھا۔