کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے طالبہ ناہید نوشین کی لاش ملنے پر سخت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے تعلیمی ادارے معصوم بچیوں کے لیے محفوظ نہیں رہے۔