• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکا ‘ خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی

کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)پشتون آبادمیں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے خواتین بچو ںسمیت چھ افراد جھلس کرزخمی ہوگئے پولیس کے مطابق محمد خیر روڈ پشتون آباد میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک گھر میں نوجوان عبداللہ نے گیس کا ہیٹر جلانے کیلئے جیسے ہی ماچس جلائی تو کمرے میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی گئی۔

تازہ ترین