• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا وزارتوں کے حاصل کردہ اہداف کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانےکا حکم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے تمام وزارتوں کو خط لکھا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کی پہلی سہ ماہی کارکردگی کو خود دیکھا ہے اور آئندہ بھی وہ خود مانٹرنگ کرینگے، تمام وزارتوں کی اپنے اہداف کی اوسط تکمیل کی شرح 62 فیصد رہی، وزارت قانون کی اپنے مقرر کردہ اہداف کی تکمیل کی شرح 92 فیصد رہی۔

تازہ ترین