• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب 7 دسمبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیئرمین نیب 7دسمبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونگے۔

نیب حکام کی جانب سے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پارلیمان کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کو نیب حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب 7دسمبر کو اجلاس میں شرکت کریں گے۔

نیب حکام کی یقین دہانی کے بعد چیئرمین نے 7دسمبر کو نیب کے حوالے سے میٹنگ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

تازہ ترین