سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں دہشت گرد سرغنہ عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
ملزمہ انمول عرف پنکی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے۔
ملک بھر سے آج 60 پروزیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ 14 غیر معمولی تاخیر کا شکار ہیں۔
کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے خواہش مند ہیں۔
بھارتی چیف جسٹس سوریہ کانت کے ایک متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نامی طنزیہ سیاسی تحریک تیزی سے مقبول ہو گئی ہے جس میں زیادہ تر جین زی شامل ہو رہی ہے۔
مدعی کے مطابق بچی محلے کے بچوں کے ہمراہ درگاہ پر لنگر کھانے گئی تھی۔
ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی جانب سے غزہ کے حق میں بین الاقوامی فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1.79 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے تقریباً 8,000 ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جو کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا 10 فیصد بنتا ہے۔
وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بیرونی قرضوں کے سہارے معیشت چلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے 17 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر 9 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ جاری کر دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یہ منظوری دی ہے۔
محکمۂ داخلہ پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق صوبے بھر میں پابندیوں کا اطلاق 30 روز کے لیے کیا گیا ہے۔
چیف ایگزیکٹیو آفیسر لیسکو نے تمام ڈبل سورس کنکشن 1 ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت کر دی۔
اسرائیلی حملے میں تہران میں احمدی نژاد کے گھر کو نشانہ بنایا گیا جس کا مقصد انہیں مبینہ نظر بندی سے نکالنا تھا، حملے میں وہ زخمی ہوئے لیکن زندہ بچ گئے۔
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔