بَھلے سخت مہنگائی ہو، مفلسی ہو
معیشت پہ کیسا اُبھار آرہا ہے
شرائط وغیرہ ہوں بھاری کہ ہلکی
ہمیں ہر طرف سے اُدھار آرہا ہے
دانش تیمور نے کہا کہ اس نے سوشل میڈیا پر صرف یوٹیوب پر 40 ملین ویوز حاصل کر لئے ہیں۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایران جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے روس کے ساتھ جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔
سیز فائر کے اعلان کے بعد ابھی تک آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل وحرکت کم ہے
سر پر گیند لگنے کے بعد زخمی ہونے والے فاسٹ باولر میر حمزہ سجاد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرلیا۔
جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادیوں نے ایران پر حملے روکنے پر اتفاق کیا ہے
ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی پر پاکستان کی سیاسی قیادت نے اسے عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے پاکستانی سول و عسکری قیادت کے کردار کو سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
حکومت نے قوم سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل کی ہے۔
کریملن کے مطابق یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم ثابت ہوسکتی ہے
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان 45 منٹ تک ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔
برطانیہ میں لوکل کونسل انتخابات اور حالیہ ضمنی الیکشنز کے بعد سیاسی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں ایک جانب انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں تو دوسری جانب غیر متوقع نتائج نے بڑی جماعتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بیٹنگ کوچ صہیب مقصود چند روز کے لیے ریلیز کر دیا۔
ترک وزارت خارجہ نے ایران جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ترکیے اسلام آباد میں مذاکرات کی مکمل حمایت کرے گا۔
یونانی وزیر اعظم نے ٹک ٹاک پر جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔
یہ بیرونی ادائیگیاں آج واجب الادا تھیں
خلیجی میڈیا کے مطابق پاکستان نے حالیہ جنگ کے خاتمہ کے لیے بہترین کردار ادا کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے روک دیے۔