• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منصور قاضی نے سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک کا چارج سنبھال لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسر منصور قاضی نے سینئر ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک کی حیثیت سے جمعہ کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، کراچی چڑیا گھر سے سابق ڈائریکٹر چڑیا گھر خالد ہاشمی کو گزشتہ روز معطل کرکے حکومت سندھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، سینئر ڈائریکٹر منصور قاضی نے چارج سنبھالنے کے بعد کراچی چڑیا گھر کا تفصیلی دورہ کیا اور جانوروں اور پرندوں کو دی جانے والی خوراک کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید