شاہ رخ خان کی کولکتہ میں لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی سے ملاقات
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ہفتے کو عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور ارجنٹائن کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی سے کولکتہ میں ملاقات کی جو ان دنوں بھارت کا دورہ کر رہے ہیں، جس کا مقصد متعدد شہروں کے فٹبال شائقین سے ملاقات کرنا ہے۔