• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید تین سال انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں، وہاب ریاض

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ملک کے لئے کھیلنا ترجیح ہے اور مزید تین سال انٹر نیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں ۔ اگلے سال کے ٹی 20 ورلڈ کپ اور 2023 ورلڈ کپ پر نظریں ہیں۔ اتوار کو ایک ویب سائٹ کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں دنیا بھر میں لیگ کھیل رہا مگر ملک کیلئے کھیلنا اولین ترجیح ہے، اس وقت کم بیک پر نظریں ہیں۔ ٹیم کو مس کررہا ہوں، امید ہے محنت کا صلہ ملے گا ۔

تازہ ترین