• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میںخاتون سے جیل میں بدسلوکی، حکومت کیخلاف مقدمہ درج

کینبرا (جنگ نیوز )آسٹریلیا کی آبائی نسل سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کینبرا کی جیل میں ریمانڈ کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آسٹریلین کیپٹل ٹیریٹری (اے سی ٹی) حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ خاتون کو پولیس نے دیگر مرد قیدیوں کے سامنے بدسلوکی کا نشانہ بنایا اور جسم میں پیس میکر بھی نصب کردیا۔ نام ظاہر نہ کرنے والی 37سالہ مقامی ’نگوناوال‘ خاتون جن کو مبینہ طور پر جنسی حملے کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔
تازہ ترین