• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توانائی سب کمیٹی کی طرف سے بجلی کے زائد بلوں پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (ناصر چشتی/ نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کی سب کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز لال چند کی صدارت میں ہوا جس میں بجلی کے زائد بلوں پر اظہارِ تشویش کیا گیا،۔ اجلاس میں کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوںکے مسائل پر بحث کی گئی اجلاس میں سیپکو اور حیسکو کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں ان کمپنیوں نے بار بار سی این او کی تبدیلی پر بھی غور کیا گیا اور اس پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

تازہ ترین