• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زندہ خلیات سے تیار کردہ دنیا کا پہلا روبوٹ دوبارہ فعال کیے جانے کا امکان


زندہ خلیات سے تیار کردہ دنیا کا پہلا روبوٹ زینو بوٹ دوبارہ فعال کیا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے حیاتیاتی افزائش نسل کی نئی شکل دریافت کی ہے جو کسی بھی پودے یا جانور میں نظر نہیں آتی۔

گزشتہ سال سائنسدانوں نے مینڈک کے اسٹیم سیل کی مدد سے دنیا کا پہلا زینو بوٹ بنایا تھا جو ایک محلول میں کچھ کھائے پیئے بغیر ایک ہفتے تک تیر سکتا ہے۔

اس عمل میں 500 سے 1000 خلیات کو ایک جگہ جمع کرکے ملی لٹر سے بھی چھوٹی جسامت کا ایک بلبلہ نما روبوٹ بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین