جنسی زیادتی کے الزامات، امریکا کے دو اراکین کانگریس مستعفی
جنسی زیادتی کےالزامات کا شکار امریکا کے دو اراکین کانگریس ایریک سوالویل اور ٹونی گونزالز کو مستعفی ہونا پڑگیا، سوالویل نے گورنر کیلیفورنیا کیلئے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کردی، دونوں اراکین کانگریس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔