• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صارف عدالت کے جج پر مبینہ تشدد کے الزام پر متعدد وکلا کیخلاف مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین(نمائندہ جنگ)صارف عدالت کے جج پر مبینہ تشدد کے الزام میں متعدد وکلا کے خلاف مقدمہ درج ، انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ۔ ایف آئی آر کے مطابق کنزیومر کورٹ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و پریزائیڈنگ آفیسرراؤ عبدالجبار اپنی عدالت میں بیٹھے تھے کہ چند وکلا نے اندر آکر انہیں کارروائی واپس لینے اور صدر بار کے خلاف شوکاز نوٹس واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا۔

تازہ ترین