• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارسلونا میں ہولناک آتشزدگی سے پاکستانی خاندان جاں بحق

بارسلونا (جنگ نیوز )بارسلونا میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنےوالوں میں دو کمسن بچے شامل ہیں، واقعہ ہسپانوی شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے میں رونما ہوا۔

تازہ ترین