• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے سرکاری ملازمین سے وعدے پورے نہیں کئے ،شمس سواتی

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی چوک میں سر کاری ملازمین کے احتجاجی دھر نے سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔شمس الر حمٰن سواتی نے کہا پی ٹی آئی کا دور حکو مت مزدور طبقے کے لیے اذیت ناک ہے ۔انہوں نے کہا اب بھی حکو مت کے پاس مو قع ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے وعدے کے مطابق نو ٹیفیکشن جاری کر دے ورنہ اسلام آباد میں مزدوروں اور ملازمین کا ملین مارچ ہو گا ۔
اسلام آباد سے مزید