اسلام آباد(اے پی پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کارپوریٹ سیکٹرکے لئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں 31دسمبرتک کی توسیع کردی ہے۔
مذاکرات اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 9 سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی میں 3 ٹی 20 میچز کھیلیں گی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے شریکِ حیات حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس کے دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔
سیکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پُرعزم ہیں۔
مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں ہو رہے ہیں۔
انہوں نے 70 سے زائد ڈراموں کے اسکرپٹ لکھے جن کے مصنف، ہدایتکار اور اداکار وہ خود تھے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مل بیٹھ کر بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔
پانی کے استعمال کی معلومات چھپانے پر یورپی یونین کے خلاف شکایت بھی دائر کر دی گئی ہے۔
پینٹاگون کے ’پروجیکٹ میریڈیئن‘ کا مقصد مستقبل کی جنگوں اور جدید عسکری ٹیکنالوجی کا جائزہ لینا ہے۔
وزیرِ مملکت کا کہنا ہے کہ ن لیگ و پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کہا ہے کہ معاملات پارلیمان میں آ کر حل کیے جائیں۔
اماراتی ایئر لائن کے معاون پائلٹ پر پرواز کے کپتان کو چاقو مارنے کا الزام ہے۔
دونوں کھلاڑیوں کی سہ ملکی سیریز کے لیے دستیابی کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ کمپاؤنڈ دارالحکومت جکارتہ کے قریب ’سی بی نونگ جیل‘ میں قائم تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ پر حملے کی خبر سے دل رنجیدہ اور زخمی ہے۔