کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے شہری کے گھر میں داخل ہوکرتشدد کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی درخواست ضمانت پرعبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی جانب سے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مذہبی جذبات کا ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔
واضح رہے کہ 11 ستمبر 2001ء کے حملے جدید تاریخ کے مہلک ترین دہشت گرد حملوں میں شامل ہیں۔
بوہرہ جماعت کے افراد نے ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور ملکی امن و استحکام کے لیے دعا کی۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج 50 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوسکتی ہے
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 54 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ایران نے ملک بھر میں حکومت مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے سیکڑوں افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے، ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو جاری کشیدگی میں شکستوں کا سامنا ہے۔
فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ آج امیرِ قطر اور امریکی صدر ٹرمپ سے ایران اور قطر میں گیس تنصیبات پر حملوں پر بات کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس کو علی لاریجانی کی موجودگی کے بارے میں تہران کے بعض شہریوں سے معلومات حاصل ہوئیں۔
قطر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے نتیجے میں ملک کے سب سے بڑے گیس صنعتی مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی کو نمایاں نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد مقامات پر آگ لگنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔
ایرانی نظام 3 بنیادی ستونوں پر کھڑا ہے
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طالبان کے پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملوں کا پاکستان نے فوری جوابی ردعمل دیا۔
پاکستان ویمن ٹیم کی مینجمنٹ نے آئندہ ماہ ہونے والے ایونٹ کے لیے 23 پلیئر فائنل کیے ہیں
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی بحری جہاز آئی آر آئی ایس ڈینا پر امریکی حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے ملاحوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔
العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں دوپہر کے بعد آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔