لندن (جنگ نیوز) برطانیہ کی خاتون ٹینس کھلاڑی جوہانا کونٹا نے عالمی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کچھ عرصے سے انجریز سے نبردآزما تھی، اسی بنا پر ان کی عالمی رینکنگ 113 درجے تک گرچکی تھی۔
پولیس کے مطابق گرفتار کیا گیا ملزم رینجرز پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں بھی ملوث رہا ہے۔
اداکار کا کہنا ہے کہ جیلوں کو اصلاحی مراکز کے طور پر کام کرنا چاہیے جہاں قیدیوں کو تبدیلی کے لیے منظم مواقع فراہم کیے جائیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاداب اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا دفاع کرنے میں حق بجانب ہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔
رمضان المبارک کی وجہ سے کھلاڑیوں نے رات میں پریکٹس کی۔ قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ 24 فروری تک جاری رہے گا۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے۔
نائیجیریا کی زمفارا ریاست کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں کی قومی حکومت کی تجویز پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی ان لوگوں سے ملاقات ہی نہیں کریں گے تو وہ انہیں قومی حکومت پر راضی کیسے کریں گے؟۔
انہوں نے کہا کہ اب ٹیرف کے لیے سیکشن 232 اور سیکشن 301 کا سہارا لیا جائے گا جنھیں عدالتوں میں کئی مرتبہ چیلنج کیا گیا مگر عدالتوں نے انھیں درست قرار دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔
امریکا کی معروف خاتون اسکیٹر ایلیسا لیو ونٹر اولمپکسمیں ویمن فری اسکیٹنگ کا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈڑیشن(پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے اسلام آباد میں قائم ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
1972 میں قائم ہونے والا فرحانہ پرائمری اسکول آج بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہے، اسکول کی کلاسوں اور صحن میں گندہ پانی جمع ہے جبکہ طلبہ اور اساتذہ بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔