• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکردو، ایئرپورٹ کیلئے عالمی معیار کا درجہ

اسلام آباد( نمائندہ جنگ )ساڑھے7 ہزار فٹ بلندی پر قائم اسکردو ایئرپورٹ کوعالمی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیاگیا

وزیراعظم کے سیاحت کو فروغ دینے کے ویژن کے فروغ کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سکردو ایئرپورٹ کوعالمی معیار کےہوائی اڈے کا درجہ دیدیا۔سی اے اے کا کہنا کہ آج سے بین الاقوامی فلائٹس کو خوش آمدید کہہ سکیں گے۔

تازہ ترین