• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے ملتان پہنچنے والا مسافر ایئر پورٹ سے گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)نجی ایئر لائن میں سوار ہو کر ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والی فلائٹ میں سوارمسافرمحمد بلال کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مسافر بلال کو دبئی حکام نےاپنی تحویل میں لیکر ایمرجنسی پاسپورٹ پرملتان ڈی پورٹ کیا ہے جووہاں غیرقانونی طریقے سے رہائش اختیار کیے ہوئے تھا ،مسافرکوسرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ۔
تازہ ترین