• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1400 کمروں پر مشتمل محل نما بحری جہاز کو تفریح گاہ بنائے جانیکا امکان

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)14منزلہ اور 1400 کمروں پر مشتمل محل نما بحری جہاز کو پاکستان میں تفریح گاہ بنائے جانے کا امکان ہے

رپورٹس کے مطابق 14 منزلہ محل نما بحری جہاز میں چودہ سو کمرے ہیں جبکہ اس میں 7 سٹار ہوٹل ، شاپنگ مال ،گیپمنگ زون اور سوئمنگ پول بھی موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق شپ بریکنگ کیلئے خریدے جانیوالے جہاز کو تفریح گاہ بنانے کا امکان ہے ۔

رپورٹس کے مطابق 56ہزار 800 ٹن کا بحری جہاز 1992 میں متعارف کرایا گیا تھا جسے اطالوی جہاز سازوں نے بنایا تھا۔

تازہ ترین