31 برس میں لندن کے ہوٹل سے مردہ حالت میں پائی جانے والی ایرانی شہزادی لیلا پہلوی کی المناک کہانی
شہزادی لیلا پہلوی ایران کے آخری شاہ محمد رضا پہلوی اور ملکہ شاہ بانو فرح پہلوی کی سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔ وہ ایک طاقتور شاہی خاندان میں پیدا ہوئیں مگر اِن کی زندگی کا زیادہ تر حصہ وطن سے دور جلاوطنی میں گزرا۔