• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ظلم کی ہر شکل کے خلاف ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران سراج الحق نے کہا کہ حکومت سیالکوٹ واقعے پر ایک آزاد کمیشن بنائے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے، اس میں ظلم کی کوئی گنجائش نہیں، ہم ظلم کی ہر شکل کے خلاف ہیں۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ عدالت سے ماوورا کوئی کام فرد، ریاست یا کوئی جماعت کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔

تازہ ترین