وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک
وینزویلا دنیا میں سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2023 میں وینزویلا کے تیل ذخائر کا تخمینہ (303) تین سو تین بلین بیرل لگایا گیا تھا جوکہ امریکا کے پاس موجود تیل کے پچپن اشاریہ پچیس بلین بیرل کے ذخائر سے پانچ گنا زیادہ ہے۔