صوابی( نمائندہ جنگ ) پشاور ہائی کورٹ نے قتل کے الزام میں گرفتار امان خان کرم خیل صوابی کو رہا کر نے کے احکامات جاری کئے ۔ 2014میں قتل کے ایک کیس میں ملزم قرار دینے والے امان خان کرم خیل جو کہ ضلع کونسل صوابی کے رکن و ناظم یو سی مانیری پایاں بلاول خان کے والد ، سابق ناظم ہار ون خان کے بھائی اور جلیل احمد کے برادر نسبتی ہے کو پشاور ہائی کورٹ نے رہا کر نے کے احکامات جاری کر دیئے