کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر اعوان کالونی ابراہیم مسجد کے قریب دکان میں سر پر وزنی چیز گرنے سے 13سالہ جہانزیب جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔
حال ہی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو مختلف تقریبات میں دوبارہ ایک ساتھ دیکھا گیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے وقت میں والدین بچوں کو مارا کرتے تھے لیکن آج والدین اپنے بچوں کو مار نہیں سکتے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے
ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق دھماکے سے عمارت کے ایک حصے کو نقصان پہنچا۔
پاکستانی معروف گلوکار و موسیقار فیصل کپاڈیہ نے بالی ووڈ اسٹار اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ سے اپنے تعلق کے بارے میں غیر متوقع انکشاف کرکے سب کو چونکا دیا۔
ایرانی وزیرِخارجہ نے کہا ہے کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
اسٹار کرکٹر نے 2011 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا اور 93 میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 18 نصف سنچریوں کے ساتھ 2 ہزار 575 رنز اسکور کیے۔
روسی وزارت خارجہ ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو ٹاماہاک کروز میزائلوں کی فراہمی سے مسائل کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 5 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
انہوں نے دھمکی دی کہ اگر نائجیریا حکومت مذہبی قتل وغارت روکنے میں ناکام رہی تو امریکا تمام امداد بھی بند کردے گا۔
افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں: خواجہ آصف
بابر اعظم کی بیٹنگ اور شاہین شاہ آفریدی کی باولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی 20 مقابلے میں شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔