• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی الیکشن کمشنر اور سیکرٹری بلدیات کی ملاقات ،لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ پر تبالہ خیال

لاہور(نمائندہ خصوصی،خصوصی رپورٹر) سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل اور صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی ملاقات ، لوکل گورنمنٹ نئے ترمیمی ایکٹ  پر تبالہ خیال کیاگیا ،سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے صوبائی الیکشن کمشنر کو نئے بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے بریف کیا،نچلی سطح پر انتخابات جماعتی بنیادوں پر اور بیلٹ پیپرز کی تعداد کم کرنے پر غور کیا گیا۔
تازہ ترین