• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری فوج کی مدد سے فرانس نے 40 ٹن امدادی سامان افغانستان پہنچادیا

فرانس اور قطر کی مشترکہ کوششوں سے طبی سامان، خوراک اور موسم سرما کے لیے ضروری سامان پر مشتمل 40 ٹن کی امداد افغانستان پہنچادی گئی۔

کابل میں فرانسیسی سفارت خانہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کی طرف سے فراہم کردہ امداد کابل میں بچوں اور ماؤں کے ایک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کیلئے ہے۔

سفارتخانے کے بیان میں مزید یہ امداد قطری فوج کی مدد سے 2 دسمبر کو کابل پہنچائی گئی ہے۔

تازہ ترین