• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے احکامات پر ایف آئی اے میں 8 بارڈر پوسٹوں کیلئے 331 نئی بھرتیوں کی منظوری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے احکامات پرایف آئی اے میں8 بارڈرپوسٹوں کے لئے 331 نئی بھرتیوں کی منظوری،نئی بھرتیاں سفری دستاویزات کی موثرچیکنگ کے ضمن میں کی جائیں گی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ایف آئی اےمیں نئی بھرتیوں کے لئے باقاعدہ احکامات جار ی کر دئیے بھرتیاں تافتان، چمن، ریمدان، پشین، گبد، بی پی 250، انگوراڈہ پوسٹوں کے لئے ہوں گی غلام خان،کھرلاچی،بدینی پوسٹوں کے لئے بھی نئی بھرتیوں کی منطوری دی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید