کوئٹہ( این این آئی)بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ یوسف مستی خان کو گوادر پولیس نے نفرت آمیز تقاریر اور ریاست کے خلاف اکسانے کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا جمعرات کویوسف مستی خان کو عدالت میں پیش کیاگیاعدالت نے انہیں ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔