• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے ملتان ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی کو اسٹیج پر بٹھایا، پرویز رشید


پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ملتان کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں یوسف رضا گیلانی مہمانوں کی صفوں میں تشریف فرما تھے نواز شریف نے انہیں اسٹیج پر بٹھایا۔

سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے یوسف رضا گیلانی کو اسٹیج پر دائیں ہاتھ نشست فراہم کی۔

پرویز رشید نے کہا کہ دیگر چیزوں کے ساتھ رواداری کی تہذیب کا خاتمہ بھی عمران کے حصے میں ہی آیا۔

تازہ ترین