• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل7، ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن  کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

لاہور قلندرز نے سہیل اختر ،حارث روف ، شاہین آفریدی ، محمد حفیظ سمیت آٹھ کھلاڑیوں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، شاہد آفریدی سمیت سات کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے ۔

لاہور قلندرز کے ریٹین پلیئرز کی فہرست:

ا: سہیل اختر

2: حارث روف

3: راشد خان

4: شاہین شاہ آفریدی

5: محمد حفیظ

6: ڈیوڈ ویسا

7: احمد دانیال

8: ذیشان اشرف

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: جیمز ونس

2: سرفراز احمد

3: افتخار احمد

4: محمد نواز

5: شاہد آفریدی

6: محمد حسنین

7: نسیم شاہ

  اسلام آباد یونائیٹڈ کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: آصف علی

2: حسن علی

3: شاداب خان

4: فہیم اشرف

5: الیکسن ہیلز

6: محمد وسیم

7:  اعظم خان

8: پال اسٹرلنگ

پشاور زلمی کے  ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: لیم لیونگسٹن

2: وہاب ریاض

3: حیدر  علی

4: شرفین ردرفورڈ

5: شعیب ملک

6:حسین طلعت

7: ثاقب محمود

8: کیڈ مور 

ملتان سلطان کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

1: محمد رضوان

2: ریلی روسو

3: عمران طاہر

4: صہیب مقصود

5: خوشدل شاہ

6: شاہنواز دھانی

7: شان مسعود

کراچی کنگز  کے ریٹین کھلاڑیوں کی فہرست:

 1: بابر اعظم

2: عماد وسیم

3: محمد عامر

4: محمد نبی

5: جو کلارک

6: عامر یامین

7:  شرجیل خان

8:  محمد الیاس

لاہورقلندرز نے حارث رؤف کو برانڈ ایمبیسیڈر کا درجہ دیا ہے، شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسیڈر بنا دیئے گئے جبکہ شاہد آفریدی کو کوئٹہ کےگولڈ پلیئر کے ساتھ مینٹور کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

تازہ ترین