• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈرون حملہ، کسی کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کابل میں امریکی ڈرون حملے پر کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کو کابل ڈرون حملے سے متعلق رپورٹ ملی جس میں احتساب کی تجویز نہیں تھی۔

یاد رہے کہ 29 اگست کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت 10 معصوم شہری مارے گئے تھے۔

تازہ ترین