• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹ، مسلمان امیدوار کیخلاف اسرائیلی لابی 90 لاکھ ڈالرز خرچ کریگی

 ڈیٹرائٹ ( عظیم ایم میاں) امریکی تاریخ میں وفاقی سینیٹ کےلئے پہلے مسلمان امیدوار ڈاکٹر احمد عبدل السعید کے خلاف امریکا میں اسرائیلی لابی کے حامی 90 لاکھ ڈالرز کا فنڈ مزید خرچ کرینگے جبکہ ڈاکٹر عبدل السعید  اپنے حلقہ انتخاب میں اپنے ریپبلکن حریف امیدوار سے سخت مقابلہ کررہے ہیں اسرائیلی لابی کے علاوہ فارماسیوٹیکلُ انڈسٹری کی  لابی نے مسلمان امیدوار کے  ریپبلکن انتخابی مخالف مائیک راجر  کو کئی ملین ڈالرز کا فنڈ مزید دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید