• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبھی بنی گالا کے کیلئے 1 روپیہ تک نہیں دیا: جہانگیر ترین

جہانگیر ترین—فائل فوٹو
جہانگیر ترین—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔

یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ میرے جیسے مرضی تعلقات ہوں لیکن ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔

جہانگیر ترین کا اپنے بیان میں یہ بھی کہنا ہے کہ میں نے نیا پاکستان بنانے کے لیے جس حد تک ہو سکتا تھا تحریکِ انصاف کی مدد کی۔

تازہ ترین