• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ مستحکم رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ بڑھ کر 178 روپے 5 پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا، جو 180 روپے برقرار ہے۔

تازہ ترین